شامی صدر بشار الاسد کی تصویر والا دو ہزار کا نوٹ جاری

شامی صدر بشار الاسد کی تصویر والا دو ہزار کا نوٹ جاری
شامی صدر بشار الاسد کی تصویر والا دو ہزار کا نوٹ جاری

  

دمشق(صباح نیوز)شام میں صدر بشار الاسد کی تصویر والا دو ہزار کا نوٹ جاری کر دیا گیا، شامی دو ہزار پاونڈ کی قدر چار امریکی ڈالر کے برابر ہے۔شام کے مرکزی بینک کے گورنر کے مطابق شامی صدر کی تصویر والے نوٹ ایک سال قبل چھاپے گئے تھے لیکن حالات کی خرابی کے باعث انہیں روک دیا گیا تھا۔شامی صدرکی تصویر دو ہزار شامی پاونڈ کے نوٹ پرلگائی گئی ہے،شام کے سابق صدر حافظ الاسد کی تصویر بھی شامی کرنسی کے سکوں اور نوٹوں پرموجود ہے۔

مزید : بین الاقوامی