عمران خان اور جہانگیر ترین کی شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی رسم نکاح اور عشائیے میں شرکت

عمران خان اور جہانگیر ترین کی شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی رسم نکاح ...
عمران خان اور جہانگیر ترین کی شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی رسم نکاح اور عشائیے میں شرکت

  

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جہانگیر ترین نے گزشتہ شام لاہور میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی رسم نکاح کے بعد دئیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ نکاح دوپہر کے وقت پڑھایاگیا تھا جبکہ شام کو دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں مختصر تعداد میں مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

مزید خبریں:اگر انسان کی وفات کے بعد اس کے جسد خاکی کو خلاءمیں چھوڑ دیاجائے تو اگلے چند گھنٹوں میں کیا تبدیلیاں متوقع ہیں؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

مزید : لاہور