فلپائنی صدر کی مارشل لاءکے ناقدین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

فلپائنی صدر کی مارشل لاءکے ناقدین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی
فلپائنی صدر کی مارشل لاءکے ناقدین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منیلا(این این آئی)فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے مارشل لاءکے ناقدین کو جیل بھیجنے کی دھمکی دے دی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ڈوٹیرٹے نے ملک کے شورش زدہ شمالی علاقے مینداناو¿ میں مارشل لاءنافذ کر رکھا ہے، جہاں داعش کے جنگجوو¿ں کے خلاف عسکری کارروائی بھی جاری ہے۔ ملکی سپریم کورٹ آئندہ ہفتے اس فوجی آپریشن کے قانونی ہونے کے بارے میں فیصلہ بھی سنانے والی ہے۔ تاہم فلپائنی صدر کا اصرار ہے کہ شدت پسندوں کو شکست دینے کی خاطر وہ تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔