ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کا میزائل ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کا فیصلہ

ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کا میزائل ٹیکنالوجی کو بہتر ...
ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کا میزائل ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے میزائل ٹیکنالوجی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سماء ٹی وی کے مطابق پاکستان نے اپنی میزائل ٹیکنالوجی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چند روز میں اہم میزائل تجربات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ چند روز میں مختلف رینج کے میزائل تجربات کرنے والا ہے جس سے ملکی دفاع مزید مضبوط ہو گا ۔

مزید : قومی /اہم خبریں