مریم نواز کی پیشی کے موقع پر جے آئی ٹی نے لیڈی افسر کو تعینات کرنے کی درخواست کر دی

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر جے آئی ٹی نے لیڈی افسر کو تعینات کرنے کی درخواست ...
مریم نواز کی پیشی کے موقع پر جے آئی ٹی نے لیڈی افسر کو تعینات کرنے کی درخواست کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی درخواست پر 5جولائی کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ایک لیڈی افسر کو بھی تعینات کیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق 5جولائی کو مریم نواز جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہو نگی ۔اس موقع پر ان کے ساتھ ایس پی اسپیشل برانچ ارسلہ سلیم ہونگی جو مریم نواز کو اپنے ساتھ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کی عمارت کے اندر لے کر جائیں گی ۔

مزید :

قومی -