سی ٹی ڈی کا پشاور میں سرچ آپریشن ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کا پشاور میں سرچ آپریشن ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کا پشاور میں سرچ آپریشن ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے پشاور میں سر چ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگردکو گرفتار کر لیا ۔

سندھ میں زمینوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے، پیسے خزانے کی بجائے جیبوں میں جارہے ہیں ، ڈی جی نیب سندھ

تفصیلات کے مطابق پشاور اور ملا کنڈ ریجن پولیس کو اطلاع ملی کہ ملاکنڈ یو نیو رسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گر د ملا کنڈ کے علا قے دیر میں موجود ہے جس پرکا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے اور پولیس نے مشتر کہ کا روا ئی کر تے ہو ئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گر د کو لو ئر دیر کے علا قے سے دھر لیا۔ابتدائی تحقیقات میں گرفتار دہشتگردی کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی جسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقا م منتقل کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ دہشتگرد واجد نے سا ل 2009میں یو نیو رسٹی آف ملا کنڈ پر حملہ کیا تھا جس میں چار پولیس اہلکار بھی شہید ہو ئے تھے ۔

مزید : پشاور