نوجوان سوشل میڈیاکاغلط استعمال کررہے ہیں، پیپلزپارٹی سوشل میڈیاکیلئے بھی قانون بنائےگی:خورشید شاہ

نوجوان سوشل میڈیاکاغلط استعمال کررہے ہیں، پیپلزپارٹی سوشل میڈیاکیلئے بھی ...
نوجوان سوشل میڈیاکاغلط استعمال کررہے ہیں، پیپلزپارٹی سوشل میڈیاکیلئے بھی قانون بنائےگی:خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیاکاغلط استعمال کررہے ہیں، پیپلزپارٹی سوشل میڈیاکیلئے بھی قانون بنائےگی۔

دنیا نیوز کے مطابق خورشید شاہ نے قریشی گوٹھ میں انتخابی جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ آج تک منفی سیاست نہیں کی۔ پیپلزپارٹی سوشل میڈیاکیلئے بھی قانون بنائےگی۔نوجوان سوشل میڈیاکاغلط استعمال کررہے ہیں۔ملک کامستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے۔ہمیشہ ملک کی بہتری کیلئے بات کرتاہوں۔ہم نے 90 فیصدمنشورپرکام کیا۔عوام کوحقائق اورسچ کودیکھناچاہیے۔

مزید :

قومی -