نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش 23جولائی سے شروع ہوگی

نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش 23جولائی سے شروع ہوگی

اسلام آباد (آن لائن)امریکا کے شہر نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش 23جولائی سی شروع ہوگی ۔ٹیکس ورلڈ یو ایس اے انٹرنیشنل ایپرل سورسنگ شو اور ہوم ٹیکسٹائل سورسنگ فیئر کے نام سے بین الاقوامی نمائش 23جولائی سے امریکا کے شہر نیو یارک میں شروع ہوگی جو کہ 25جولائی تک جاری رہے گی۔اس نمائش میں فیبرک ایمبرائڈری لیس لائن سلک اور دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔

نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت کی متوقع ہے۔#/s#

مزید : کامرس