کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 177پوائنٹس کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 177پوائنٹس کمی

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز مندا دیکھا گیا اور انڈیکس میں 176.85پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کمی کے بعد انڈیکس 41734.05پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس طرح مجموعی طور پر انڈیکس میں 0.42پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروبار کے دوران انڈیکس میں اضافہ بھی دیکھا گیا۔ ایک موقع پر انڈیکس 42136.52پوائنٹس کی سطح پر بھی پہنچا۔انڈیکس میں زیادہ سے زیادہ کمی 41609.90 پوائنٹس تک بھی ریکارڈ کی گئی۔

مزید : کامرس