معروف صحافی کلثوم خالد کے کرنٹ افیئر پروگرام کی تعارفی تقریب کا انعقاد

معروف صحافی کلثوم خالد کے کرنٹ افیئر پروگرام کی تعارفی تقریب کا انعقاد

لاہور(پ ر) معروف صحافی کلثوم خالد یوم دفاع پاکستان کے موقع پرایک نجی ٹی وی چینل پر کرنٹ افیئرکے پروگرام کاآغاز کررہی ہیں۔اس پروگرام کی تعارفی تقریب 6 ستمبر کوآواری ہوٹل میں منعقد ہوگی جس میں مختلف شعبہ زندگی کی اہم شخصیات سمیت نامور صحافی بھی شرکت کریں گے

مزید : کلچر