ثاقب سلیم بھی فلم’’ٹائم ٹوڈانس‘‘ کی کاسٹ میں شامل

ثاقب سلیم بھی فلم’’ٹائم ٹوڈانس‘‘ کی کاسٹ میں شامل
ثاقب سلیم بھی فلم’’ٹائم ٹوڈانس‘‘ کی کاسٹ میں شامل

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار ثاقب سلیم بھی فلم’’ٹائم ٹوڈانس‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے، فلم میں ثاقب سلیم مختصر کردار ادا کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سورج پنچولی اور ازابیل کیف کی فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘ میں ثاقب سلیم مختصر کردار ادا کریں گے۔ فلم میں ثاقب سلیم والوسکا ڈی سوزا کے ساتھ نظر آئیں گے۔ چاقب کا کہان ہے کہ فلم کے ہدا یت کار ریمو میرے ہدایت کارہو نے کے ساتھ ساتھ میرے اچھے دوست بھی ہیں، اور جب انہوں نے مجھے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کی فلم میں مختصر کردار ادا کروں تو میں انکار نہیں کر سکا۔

مزید : کلچر