پی ٹی آئی کے چوہدری اعجاز کا دورہ این اے 133،شعیب گجر بھی ہمراہ تھے

پی ٹی آئی کے چوہدری اعجاز کا دورہ این اے 133،شعیب گجر بھی ہمراہ تھے

لاہور(پ ر) انجمن تاجران ایوب روڈ چوہدری شعیب گجر نے حلقہ این اے 133 پی ٹی آئیکے امیدوار چوہدری اعجاز کو حلقہ کا دورہ کروایا اور انہیں حلقہ کے مسائل سے آ گاہ کیا۔ چوہدر ی اعجاز نے اس موقعہ پر حلقہ کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد جنرل ہسپتال کا عقبی گیٹ بھی کھلوا دیا جائے گا۔ چوہدری اعجاز نے چوہدری شعیب گجر کے خصوصی تعاون کا شکریہ ادا کیاور شعیب گجر اور چوہدری منصب جٹ کو تحریک انصاف میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4