اعلیٰ بیورو کریسی میں تقرر و تباد لے کے احکامات

اعلیٰ بیورو کریسی میں تقرر و تباد لے کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے اعلیٰ بیورو کریسی کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے آفیسر ناصر جمال کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکرٹری کا اضافی جارج، گریڈ 22 کے آفیسر محمد عبداللہ خان سمبل کی خدمات ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
وفاقی حکومت

مزید :

صفحہ اول -