ڈیفنس سی ، پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے گرفتارکرلیا

ڈیفنس سی ، پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے گرفتارکرلیا

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی میں دور ان چیکنگ پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ قدیر نامی ملزم کو حراست میں لے کر غیر لائسنسی پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرتے ہوئے آرمز آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی