بھاٹی گیٹ پولیس نے شہر ی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

بھاٹی گیٹ پولیس نے شہر ی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے ارشد نامی شہر ی کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان عظیم اور شیر علی نے ارشد کو گزشتہ رات قتل کر دیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان نے ذاتی رنجش کی بناء پر ارشد کو قتل کیا اور خود فر ار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف پہلے ہی مقدمہ درج کر رکھا ہے جبکہ قتل کے اس مقدمہ کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید : علاقائی