جنوبی چھاؤنی، منشیات فروش کو حراست میں لے کر مقدمہ در ج کرلیاگیا

جنوبی چھاؤنی، منشیات فروش کو حراست میں لے کر مقدمہ در ج کرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) جنوبی چھاؤنی کے علاقہ سے دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد ،پولیس نے منشیات فروش ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ در ج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اللہ دتہ نامی شراب فروش کو حراست میں لے کر اس کے قبضہ سے 15لیٹردیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -