ڈیفنس اے کے علاقہ سے چوری کے مقدمے کااشتہاری ملزم گرفتار

ڈیفنس اے کے علاقہ سے چوری کے مقدمے کااشتہاری ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے کے علاقہ سے چوری کے مقدمے کااشتہاری ملزم گرفتار ،پولیس نے ملزم کو مطلوبہ تھانے کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم مرسلین کو گرفتار کرلیا،ملزم تھانہ غالب مارکیٹ میں چوری کے مقدمہ میں اشتہاری تھا۔پولیس نے ملزم کو اپنی کاروائی مکمل کرکے غالب مارکیٹ پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید : علاقائی