ومبلڈن اوپن،سریناولیمزدوسرے راؤنڈ میں،سیلونی اپ سیٹ کاشکار

ومبلڈن اوپن،سریناولیمزدوسرے راؤنڈ میں،سیلونی اپ سیٹ کاشکار

لندن (نیٹ نیوز) وینس ،سریناولیمز،کیرولین وزنائیکی، وینس ولیمز، وکٹوریہ آزارینکا، ایکا مکارووا اور کیرولینا پلسکووا ومبلڈن اوپن ویمنز سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ پہلے راؤنڈ میچز میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی نے امریکن کھلاڑی لپ چنکو کوہرایا، امریکہ کی وینس ولیمزنے لارسن کو، وکٹوریہ آزارینکا نے الیگزینڈروا کو، روسی ایکامکارووا نے مارٹک، جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ڈارٹ کوہرایا، امریکن سیلونی سٹیفنز کو عالمی نمبر 55 ڈونا ویکچ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست۔سریناولیمز نے فرانس کی آرنتھکس رس کو ہرایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی