آسٹریلیا میراتھن ریس، کینیا کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا

آسٹریلیا میراتھن ریس، کینیا کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں میراتھن ریس کا دلچسپ مقابلہ کینیا کے کینیتھ نے جیت لیا، خواتین کی کیٹیگری میں ان ہی کی ہم وطن روتھ کامیاب رہیں۔آسٹریلیا میں میراتھن ریس کا میلہ، دنیا بھر سے ماہر رنرز نے شرکت کی۔طویل ٹریک ایتھلٹس کے جذبے کو کم نہ کر سکا۔خواتین کیٹیگری میں کینیا کی ہی روتھ نے میدان مارا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی