ومبلڈن اوپن ، راجر فیڈرر، گارشیا لوپز کا فاتحانہ آغاز

ومبلڈن اوپن ، راجر فیڈرر، گارشیا لوپز کا فاتحانہ آغاز

لندن(اے پی پی) سال کا تیسرا گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن شروع ہو گیا، ابتدائی روز دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر، گارشیا لوپز، جائلز مولر، ثام قیوری، لیوکاس پاؤلی اور مرین کلچ نے اپنے اپنے حریفوں کو ہرا کر مینز سنگلز ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی