این اے 131اور 129میں وسائل کا بھرپور استعمال جاری

این اے 131اور 129میں وسائل کا بھرپور استعمال جاری

لاہور(جنرل رپورٹر) این اے129 اور این اے 131 میں بھر پور وسائل کااستعمال جاری ہے۔ دونوں حلقوں میں انتخابی مہم تیز،افرادی قوت کو بروئے کار لایاجانے لگا۔ این اے 131 میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان اورخواجہ سعد رفیق برسر پیکارہیں اور این اے 129 سے ایاز صادق اور علیم خان مدمقابل ہیں۔ان حلقوں کو دونوں پارٹیوں کی طرف سے دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے تاہم این اے 129 میں (ن)لیگ کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے امید وار عبدلعلیم خان کی طرف سے تشہر کا پلڑا بھاری ہے۔

اس امید وار نے سڑکوں کو بھی بینروں سے سجا دیا گیا ہے ۔

وسائل کا استعمال

Back to Conversion Tool

مزید : میٹروپولیٹن 1