زاہدہ اظہر کے زیراہتمام کارنر میٹنگ

زاہدہ اظہر کے زیراہتمام کارنر میٹنگ

لاہور (لیڈی رپورٹر) یو نین کو نسل 109 مرغزار کا لو نی میں-135 NA خواتین ونگ کی صدر زاہدہ اظہر کی جانب سے کارنر میٹنگ منعقد کی گئی ۔ جس میں حلقہ بھر سے خواتین کی بڑی تعدا د نے شرکت کی ۔ اس مو قع پر نائب صدر ڈا کٹر غزا لہ ،صبا چو ہد ری ، ڈا کٹر رو بینہ ، ہما سہیل و دیگر مو جو د تھیں ۔ اس مو قع پر خوا تین کا رکنا ں نے ا لیکشن کی تیا ریو ں کے سلسلے میں ایک دوسرے سے تبا دلہ خیال کیا اور آ نے والے جنر ل الیکشن میں اپنے امیدواروں کی بھر پو ر سپو رٹ کے عزم کا اعا دہ کیا ۔ اس مو قع پر ’’روزنا مہ پا کستان ‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے خوا تین کا رکنا ں کا کہنا تھا کہ ہم اپنی جیت کے لئے پر عزم ہیں ۔

زاہدہ اظہر

مزید : میٹروپولیٹن 1