سابق حکومت پانچ سالوں میں عوام دوست پالیسی نہ بنا سکی،مہرین

سابق حکومت پانچ سالوں میں عوام دوست پالیسی نہ بنا سکی،مہرین

لاہور(لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں وفاقی حکومت عوام دوست پالیسی نہیں بنا سکی ،شاہد خاقان عباسی کے دور میں ملک مزید کئی مسائل میں پھنس گیا۔

،شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم بنے کے بعد مل پر غیر معمولی معاشی دباؤ آیا، ان مسائل کے حل کے لئے عوام اب پیپلزپارٹی کو ہی ووٹ دیں گے، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لئے کوشاں ہیں، پیپلز پارٹی کا منشور عوام دوست ہے ، عام انتخاب میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور ملک کو مسائل کے بھنورے سے نکالے گی۔

مہرین

مزید : میٹروپولیٹن 1