بھارت نے پاکستانی زائرین پر عائد پابندی عارضی طور پر ختم کر دی

بھارت نے پاکستانی زائرین پر عائد پابندی عارضی طور پر ختم کر دی

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے بعد پاکستانی زائرین پر عائد پابندی عارضی طور پر ختم کرتے ہوئے حضرت امیر خسرو کے عرس کے موقع پر پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کیے۔نئی دہلی میں جاری حضرت امیر خسرو کے عرس میں شرکت کے لیے ایک سو پینسٹھ پاکستانی زائرین لاہور اسٹیشن سے خسوصی ٹرین کے ذریعے بھارت روانہ ہو گئے ہیں ۔

بھارت

مزید : علاقائی