عمران خان انتخابی مہم کے سلسلے میں آج کراچی آئینگے

عمران خان انتخابی مہم کے سلسلے میں آج کراچی آئینگے

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (آج)منگل کراچی پہنچیں گے۔ عمران خان اپنی مہم کے سلسلے میں کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کریں گے اور رات 9بجے کھارادر میں حلقہ کے عوام سے خطاب کریں گے اس کے علاوہ عمران خان کراچی میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر