احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیاء کو آج طلب کرلیا

احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیاء کو آج طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے واجد ضیاء کو العزیزیہ ریفرنس میں (آج) منگل کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے صبح ساڑھے نو بجے پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو طلب کیا ہے۔ وکیل صفائی خواجہ محمد حارث واجد ضیاء پر اپنی جرح جاری رکھیں گے۔
واجد ضیاء

مزید :

صفحہ آخر -