تحریک لبیک اسلام کے ٹکٹ ہولڈرز کو انتخابی نشان ’’توپ‘‘ الاٹ
لاہور(این این آئی )تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے سیاسی ونگ تحریک لبیک اسلام کے ٹکٹ ہولڈرز کو انتخابی نشان ’’توپ‘‘ الاٹ کردیا گیا ہے ۔تحریک لبیک اسلام نے ملک بھر میں 102امیدوار کھڑے کئے ہیں،جن میں سے قومی اسمبلی کے 29اور صوبائی اسمبلیوں کے 73ا میدوارہیں ۔
توپ