ڈی جی آئی بی احسان غنی اور نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا سلمان خان نے چارج سنبھال لیا

ڈی جی آئی بی احسان غنی اور نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا سلمان خان نے چارج سنبھال ...

سلام آباد(آئی این پی )ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو احسان غنی اور نیشنل کو آرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر محمد سلمان خان نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق نیکٹا کے نئے نیشنل کو آرڈینیٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نیکٹا ہیڈ کوار ٹرز پہنچنے پر احسان غنی سمیت تمام افسران نے ڈاکٹر سلمان کا استقبال لیا۔ دوسری طرف احسان غنی نے ڈی جی آئی بی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

عہدوں کا چارج

مزید : صفحہ آخر