اپنے دور میں شبقدر میں ترقیاتی سکیموں کا جال بچھادیا ہے :سکندر شیر پاؤ

اپنے دور میں شبقدر میں ترقیاتی سکیموں کا جال بچھادیا ہے :سکندر شیر پاؤ

شبقدر( تحصیل رپورٹر ) قو می وطن پارٹی کے صوبائی چیر مین سکندر حیات خان شیر پاو نے کہا کہ شبقدر میں ترقیات کاموں کا جال بچا رکھا ہے۔ارگیشن کے مد میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام حلیمزئی۔ گگیانی پلاٹون۔نادرہ سوفٹ سنٹر یوٹلٹی سٹور منڈہ ھیڈ ورک پل بجلی کی لاتعداد منصوبے اور تحصیل شبقدر میں گھر گھر کو سوئی گیس فراحمی قومی وطن پارٹی کی مثالی کا ر کر دگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی کے 60میں اپنے امیدوار بابر علی خان کے ساتھ رشکئی۔ شبقدر زوڑ کندے۔کتوزئی۔میر زئی۔سوختہ کوٹکاور دیگر علاقوں میں شمولیتی دورے کے تقریبات سے خطاب میں کیا۔اس موقعہ پر پی کے 60کے چیر مین فیاض ایڈو کیٹ۔ملتان ماما۔ رخت شیر ملک۔تحمید اللہ اچکزئی۔ اعجاز خان ۔ عثمان خان۔پرویز خان۔ اور وطن پال سٹوڈنٹس کے کاکنا بھی موجود تھے۔ سکندر حیات خان شیر پاو نے کہا کہ عوم کے نظریں جناب آفتاب احمد خان شیر پاو کے طرف ہیں ۔ورنہ یہاں کے ایم پی اے تو ترقیاتی کا مو میں سب سے زیادہ رکھا وٹ تھا۔ یہاں پر دیگر پارٹوں نے بھی حکومت کی ہے ، لیکن سوئی گیس اور دیگر ترقیاتی کاموں کیلیے عوم کے نظریں صرف ملی رہبر آفتاب احمد خان شیر پاوکی طرف ہیں۔انہوں کہا کہ قومی وطن پارٹی نے سوئی گیس سے محروم علاقوں کو فراہمی گیس کا اعلان کیا تھا تو پیپلز پارٹی پارٹی نے اس پر پابندی لگادیا۔ اب بھی وقت ہیں کہپی کے 60میں بابر علی خان اور این اے 23 میں افتاب احمد خان شیر پاوکا ھاتھ مضبوط کر کے دیگر مفاد پرست پارٹیوں کوشکست پاش کریں اور اپنے علاقہ کو ترقی کے راستے پرروادوا کریں۔

مزید : کراچی صفحہ اول