پارٹی پالیسی کیخلاف کام کرنے پر شوکت محمود بسرا ‘ نو شیر لنگڑیال ‘ غلام فرید میرانی ‘ ڈاکٹر جاوید اقبال پیپلزپارٹی کے عہدوں سے فارغ
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدرپاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمدمحمود(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
نے پارٹی پالیسی کیخلاف کام کرنے پرانفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب شوکت محمودبسرا، ڈویژنل صدر ملتان ملک نوشیرلنگڑیال، جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازیخان ڈویژن سردار غلام فرید میرانی اورضلعی جنرل سیکرٹری پی پی پی لیہ ڈاکٹرجاویداقبال کنجیال کوفوری طورپران کے عہدوں سے ہٹادیاہے۔