ڈاکٹر شریف حسین کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

ڈاکٹر شریف حسین کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھاکہ کے رہائشی وٹرنرنی ڈاکٹر شریف حسین کی بیوی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔ مرحومہ اعجاز حسین اور نوید حسین کی والدہ مالاکنڈ سپر سٹور کے مالک شاہ حسین۔ محمد حسین بابو صاحب پی پی پی کے مقامی رہنماء نیک حسین فدا حسین کی بھاؤج تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر