ملتان ،پروڈیوسر وحیدر ڈوگر کی اہلیہ ‘ ہمشیرہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی

ملتان ،پروڈیوسر وحیدر ڈوگر کی اہلیہ ‘ ہمشیرہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی

ملتان (خصوصی رپورٹر)شادی سے واپسی پر راستے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پروڈیوسر وحید ڈوگرکی اہلیہ اور ہمشیرہ فائر لگنے سے زخمی ہوگئیں معلومات کے مطابق بابر تھیٹر کے پروڈیوسر وحید ڈوگر کی اہلیہ اور بڑی ہمشیرہ فیصل آباد میں شا دی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کے راستے(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

میں ویران جگہ پر ڈاکوؤں نے انہیں روکنے کی کوشش کی ،کار نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے ان پر فائرنگ شروع کردی جس سے پروڈیوسر وحید ڈوگر کی اہلیہ کی ٹانگ اور اور ہمشیرہ کے سینے میں گولی لگ گئی جبکہ بچے معجزاتی طور پر محفوظ رہے ،دونوں زخمیوں کی فوری طبی امداد کے بعد جان بچا لی گئی۔واقع کی خبر سن کر پروڈیوسر وحید ڈوگر رات دیر گئے ملتان سے فیصل آباد پہنچ گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر