ملتان ویسٹ مینجمنٹ انتظامیہ نے لو ڈر رکشوں کیلئے ڈیڈلائن دیدی

ملتان ویسٹ مینجمنٹ انتظامیہ نے لو ڈر رکشوں کیلئے ڈیڈلائن دیدی

ملتانآُٰسپیشل رپورٹ)ملتان ویسٹ مینجمنٹ انتظامیہ نے خریدے جانیوالے(بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

لوڈر رکشوں کے ڈیزائن کو حتمی شکل دیکرکمپنی کو رواں ماہ فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے منیجر پیکورمنٹ رانا صلاح الدین نے ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انور الحق کی ہدایت 1کروڑ 39لاکھ 50ہزار روپے کی مالیت سے 68رکشوں کی خرید اری کیلئے ٹینڈ رز مکمل کر لئے ہیں یونائٹیڈ موٹر ز کی جانب سے رکشہ کی حتمی قیمت 2لاکھ 5ہزار روپے کو حتمی شکل دی گئے ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر