حفیظ اللہ شاہ مہروی کی والدہ کی قل خوانی 5جولائی کو جلال مسجد گلگشت میں ہوگی

حفیظ اللہ شاہ مہروی کی والدہ کی قل خوانی 5جولائی کو جلال مسجد گلگشت میں ہوگی

ملتان(سٹی رپورٹر)معروف خطیب صاحبزادہ حفیظ اللہ شاہ مہروی کی والدہ (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ صاحبزادہ قاری ناصر میاں نے پڑھائی انکے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی 5جولائی بروز جمعرات صبح 9بجے جامع مسجد جلال گلگشت میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں صاحبزادہ احمد میاں خان،شیخ طارق رشید،حافظ محمد اقبال خان خاکوانی،آصف رفیق رجوانہ،حافظ عبید اللہ شاہ مہروی، آصف شاہ،عتیق شاہ،راشد حفیظ مہروی،طیب حفیظ مہروی،معین ریاض قریشی،خواجہ فاضل،خواجہ یوسف،خواجہ غلام محی الدین فخری،غفار شاہ،مشتاق شاہ،مولانا رشید احمد چشتی،شاہد محمود خان،قاری عبدالرؤف،یونس غازی، راؤ نسیم حیات،زرار خان،ایوب بزدار،شوکت نقشبندی،مفتی خورشید احمد صدیقی، صاحبزادہ سعید احمد فاروقی، مولانا صادق سیرانی،مولانا مطیع الرسول،مولانا غلام فرید قادری،قاری خادم حسین سعیدی،قاضی بشیر احمد مہروی،مولانا فاروق احمد مہروی،مخدوم شہباز حسین جمالی،مخدوم جاوید ارشد جمالی،مخدوم غلام محمد جمالی،خواجہ محمد یونس،خواجہ الیاس،خواجہ عثمان،قاری رکن الدین قادری، ظفر قریشی،صوفی سجاد علی حامدی،جواد رجانی،صاحبزادہ زبیر نقشبندی،پیر سید فیض الحسن شاہ گیلانی،حمید نواز عاصم، احمد نواز عصیمی،میاں محمد سہیل نقشبندی،قاری منیر احمد چشتی،قاری اسلم حامدی،پروفیسر محمد اسلم،حاجی ارشد قادری،اجمل خان بلوچ،چوہدری طالب گجر،ملک احمد نواز نانڈلہ،علامہ نذیر احمد سعیدی،خالد محمود کھچی،قاری سراج احمد سعیدی،محمد اجمل خان کھچی،خواجہ عبدالحق ،خواجہ محمد اویس،خواجہ غلام مرتضیٰ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے وانے معززین شہر نے شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر