عمران خان کی سیال سریف دربار پر حاضری ، پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات

عمران خان کی سیال سریف دربار پر حاضری ، پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی ...

سرگودھا(این این آئی)تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیال شریف میں پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی اس موقع پر پیر کے صاحبزادے محمد قاسم سیالوی اور امیدوار این اے 92 نعیم الدین سیالوی اور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر عمران خان نے سجادنشین پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی کی خیریت دریافت کی اور کچھ دیر بات چیت کرت رہے۔عمران خان نے سیال سریف دربار پر حاضری دی۔ عمران خان جب دربار عالیہ پہنچے تو کارکنان اور پیر آف سیال کے مریدین نے استقبال کیا۔

عمران خان

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر