”عمرا ن خان حکومت کیلئے ۔۔۔“مفتی سعید کھل کر عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے ، ایسی بات کہہ دی کہ سن کر بشریٰ بی بی کو بھی یقین نہ آئے گا

”عمرا ن خان حکومت کیلئے ۔۔۔“مفتی سعید کھل کر عمران خان کے خلاف میدان میں آ ...
”عمرا ن خان حکومت کیلئے ۔۔۔“مفتی سعید کھل کر عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے ، ایسی بات کہہ دی کہ سن کر بشریٰ بی بی کو بھی یقین نہ آئے گا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کپتان پر برس پڑے ہیں اور شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق مفتی سعید کا کہناہے کہ عمران خان حکومت کے لیے اللہ کو بھول چکے ہیں، عمران خان آج جوکچھ کر رہے ہیں، انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، عمران خان غلط فہمیوں میں مبتلا ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دوسری اور تیسری شادی کے عرصے میں ان کے نکاح خواں مفتی سعید کا نام نمایاں رہا تھا، جو اس تمام صورتحال میں خاموش رہے تاہم اب مفتی سعید نے بھی عمران خان کے خلاف ایک بیان دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

مزید : قومی