عالمی ریسلرزکی پاکستان آمد،لاہور،کراچی میں مقابلے ہوں گے:آئی ایس پی آر

عالمی ریسلرزکی پاکستان آمد،لاہور،کراچی میں مقابلے ہوں گے:آئی ایس پی آر
عالمی ریسلرزکی پاکستان آمد،لاہور،کراچی میں مقابلے ہوں گے:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے عالمی ریسلرزپاکستان پہنچ گئے ہیں۔اگست میں لاہوراورکراچی میں مقابلے ہوں گے۔

جیو نیوز کے مطابق رنگ آف پاکستان کے مقابلوں کاانعقادآئی ایس پی آرکے تعاون سے کیاجارہاہے ۔مقابلوں کامقصدپاکستان میں کھیلوں کوفروغ دیناہے، ۔عالمی کھلاڑیوں کوپرامن پاکستان سے آگاہ کرناہے۔کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے عالمی ریسلرزپاکستان پہنچ گئے ہیں ۔اگست میں لاہوراورکراچی میں مقابلے ہوں گے۔

مزید : کھیل