تھری ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ کل امریکا میں شروع ہوگا

تھری ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ کل امریکا میں شروع ہوگا

کیلی فورنیا (آن لائن) تھری ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ (کل)جمعرات سے امریکا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ ٹورنامنٹ کیلئے 64 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی کو چمچماتی ہوئی ٹرافی کے علاوہ 64 لاکھ امریکی ڈالرز انعام ملے گا۔ 4 جولائی سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 7 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔

#/s#

مزید : کھیل اور کھلاڑی