مستفیض الرحمان ورلڈ کپ میچ میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے بنگلہ دیشی باؤلر بن گئے

مستفیض الرحمان ورلڈ کپ میچ میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے بنگلہ دیشی باؤلر بن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برمنگھم (اے پی پی) مستفیض الرحمان ورلڈ کپ میچ میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے بنگلہ دیشی باؤلر بن گئے، انہوں نے منگل کو بھارت کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں 5 وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل بنگلہ دیش کی طرف سے شکیب الحسن بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں، شکیب نے بھی رواں ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں لیکر پہلے بنگلہ دیشی باؤلر ہونے کا اعزاز پایا تھا۔