تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں سرچ ;200;پریشن ‘ غیر قانونی اسلحہ بر;200;مد

  تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں سرچ ;200;پریشن ‘ غیر قانونی اسلحہ بر;200;مد

ملتان (وقاءع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ مخدوم رشید کے علاقے کرکٹ اسٹیڈیم کے گردونواح میں محلہ سلطان نگر ۔ بستی ہزارہ اور چاہ وزیر والا میں مشترکہ طور پر سرچ کیا ہے ۔ اس دوران 53افراد کی بائیو میٹرک(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

تصدیق کی گئی ۔ سرچ آپریشن میں غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر