الیکشن کمیشن نے شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

الیکشن کمیشن نے شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

کوئٹہ(آ ن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ نوابزادہ شاہ زین بگٹی حلقہ این اے 259ڈیرہ بگٹی سے ایم این اے تھے الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کے فیصلے پر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیا، نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کو طارق کھیتران نے چیلنج کیا تھا۔

شاہ زین بگٹی

مزید : پشاورصفحہ آخر