پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ10جولائی تک کروائی جا سکتی ہے 

  پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ10جولائی تک کروائی جا سکتی ہے 

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کا آخری ہفتہ،10جولائی تک بکنگ کروائی جا سکتی ہے،پرائیویٹ حج سکیم میں دوسری اور تیسری دفعہ حج درخواست دینے والے پر کوئی پابندی نہیں ہے البتہ دوسری دفعہ حج کرنے والوں کو دو ہزار ریال اضافی ادا کرنا ہوں گے،حج درخواست دینے کے لیے ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی معیاد 10فروری2019ء تک ہو کارآد ہو گا،رجسٹرڈ حج آرگنائزر کی طرف سے بک کیے گئے عازمین حج کی آن لائن فیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بکنگ

مزید : صفحہ آخر