تھانہ فیکٹری ایریا کی کارروائی  ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

   تھانہ فیکٹری ایریا کی کارروائی  ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

 لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔ایس ایچ او فیکٹر ی ایر یا انسپکٹر فا روق اصغر اعو ان نے پولیس ٹیم کے ہمر اہ مخبر کی اطلا ع پر ریڈ کر کے ملزم عا شق کے قبضے سے غیر ملکی برانڈ کی 90 بوتلیں شراب قبضہ میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ملز م سا بقہ ریکا رڈ یا فتہ ہے اورفیکٹر ی ایر یا کے مختلف علا قو ں میں غیر ملکی شر اب کی سپلا ئی کا کا م کر تا ہے۔چ

مزید : علاقائی