ترکی،”آپریشن پنجہ“شمالی عراق پر بمباری،2 دہشتگرد ہلاک

  ترکی،”آپریشن پنجہ“شمالی عراق پر بمباری،2 دہشتگرد ہلاک

انقرہ(آئی این پی)یہ  فضائی کاروائی  شمالی عراق کے علاقے زاپ پر کی گئی جس میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کیکے  دو دہشتگر د ہلاک جبکہ   اسلحے کے گوداموں  اور  پی کیکے  کی دیگر پناہ گاہوں کو تباہ بھی کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آپریشن پنجہ  کے تحت شمالی عراق کے علاقے زاپ پر ترک فضائیہ کے حملوں میں 2 دہشتگرد  مارے گئے۔ ترک محکمہ دفاع کیمطابق، یہ فضائی کاروائی  شمالی عراق کے علاقے زاپ پر کی گئی۔

  جس میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کیکے دو دہشتگر د ہلاک جبکہ اسلحے کے گوداموں اور  پی کیکے کی دیگر پناہ گاہوں کو تباہ بھی کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی