بھائی کوٹ میں 32کرو ڑ مالیتی43کنال زمین قبضہ گروپ سے واگزار

  بھائی کوٹ میں 32کرو ڑ مالیتی43کنال زمین قبضہ گروپ سے واگزار

لاھور(اپنے نمائندے سے)ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر بڑی کارروائی، اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عدنان بدر نے صوبائی حکومت کی سرکاری اراضی پرقبضہ واہ گزار کروا لیا. موضع بھائی کوٹ میں بااثر قبضہ مافیا گروپ نے32کروڑ مالیتی 43 کنال سے زائد انتہائی قیمتی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرے ہوئے اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عدنان بدر نے آگاہی دی کہ سرکاری اراضی پر قابض ذمہ داروں کی نشاندہی کی جا رہی ہے تاکہ ان کے خلاف لیگل ایکشن لیا جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے کارروائی کو سراہاہے

مزید : میٹروپولیٹن 1