مولانا پیر ذوالفقار احمد 8جولائی کو بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس دیں گے

مولانا پیر ذوالفقار احمد 8جولائی کو بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس دیں گے

لاہور  (پ ر) ملک کی ممتاز علمی و روحانی شخصیت پیر طریقت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی 8 جولائی کو بعد نماز عصر شام ساڑھے پانچ 5:30بجے لی گرینڈ شیلے ایونٹ کمپلیکس A1.14  مین پیکور روڈٹاؤن شپ  میں مولانا حافظ محمد ابراہیم نقشبندی کی زیر سرپرستی جامعہ رقیہ للبنات میں حدیث کی مشہور کتاب صحیح بخاری شریف کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1