کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،رمضان میو

کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،رمضان میو

لاہور(پ ر) حکومت کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائے،تمام صوبوں میں کینسر ہسپتال قائم کئے جائیں ان خیالات کا اظہار ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن رمضان میو نے مین فیروز پور روڈ پر کینسر میں مبتلاء مریضوں کی حمایت میں ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1