رانا ثناء اللہ کو منشیات فروشوں کی بیرک میں رکھا جائے گا

رانا ثناء اللہ کو منشیات فروشوں کی بیرک میں رکھا جائے گا

لاہور (کر ائم رپو رٹر)رکن قومی اسمبلی وسا بق وزیر قا نون رانا ثناء اللہ کو منشیات رکھنے کے الزام میں ملوث ہونے کے باعث کیمپ جیل لاہور میں کسی سپیشل بیرک میں رکھنے کی بجائے منشیات فروشوں والی بیرک میں رکھا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ چونکہ منشیات فروشی کے الزام میں ملوث ملزمان کو جیل میں بی کلاس نہیں دی جاتی۔

منشیات فروشوں کی بیرک

مزید : صفحہ اول