اب کوئی چیز بے نامی نہیں رہے گی،فردوس عا شق اعوان

اب کوئی چیز بے نامی نہیں رہے گی،فردوس عا شق اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آ با د (آ ئی این پی) معا ون خصو صی اطلا عات فردوس عا شق نے کہا ہے کہ اب کوئی چیز بے نامی نہیں رہے گی،تاریخ میں پہلی بار قانون پر عمل درآمد ہونے جارہا ہے جس سے ملک میں کالے دھن کا دور ختم ہوگا، ایف بی آر کی اتھارٹی برائے بے نامی ٹرانزیکشنز میں چیئرمین، ممبران تعینات اور بے نامی زونز میں ٹیکس کمشنرز مقرر کر دیئے گئے ہیں، اپنی ٹو یٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکس کمشنر بے نامی زون کراچی نے سندھ کے معروف سیاسی خاندان کی بے نامی جائیدادوں اور حصص کی بے نامی قانون کے تحت اٹیچ منٹ کردی ہے۔یہ اقدام ابھرتے ہوئے نئے پاکستان کی جھلک ہے۔
فردوس عاشق

مزید :

صفحہ اول -