سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن، نیب نے احسن اقبال کو آج طلب کرلیا

سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن، نیب نے احسن اقبال کو آج طلب کرلیا

نارووال(نمائندہ خصوصی) نیب نے نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینئر رہنما (ن) لیگ احسن اقبال کو طلب کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کل نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے،ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے اپنے حلقے میں اربوں روپے کا سپورٹس سٹی تعمیر کرکے خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، احسن اقبال نے خلاف قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا جب کہ نارووال میں سپورٹس سٹی کی تعمیر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی اختیارات سے تجاوز کیا۔

احسن اقبال طلب

مزید : صفحہ اول